شہید لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ عزیر محمود 9 اگست کو خوارج کے خلاف آپریشن میں زخمی ہوئے تھے۔
نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔
نماز جنازہ میں عسکری وسول حکام کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کو آبائی شہر میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement