پیرس گیمز میں ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔
ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ سب کی دعاؤں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے مجھےعزت بخشی۔
ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں نے 86.59 میٹر لمبی تھرو کر کے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل راؤنڈ 8 اگست کو ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement