Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی وزیرِاعظم مودی کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

Now Reading:

بھارتی وزیرِاعظم مودی کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف
بھارتی وزیراعظم

بھارتی وزیرِاعظم مودی کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

بھارتی وزیرِاعظم مودی کی جانب سے کنجوسی یا جاسوسی؟ بھارتی وزیراعظم کے طیارے کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کے طیارے نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کی۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی پولینڈ سے دلی جارہے تھے۔

ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق طیارہ صبح سوا دس بجے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔ بھارتی طیارہ11 بج کر ایک منٹ پر بھارت میں داخل ہوا، بھارتی وزیراعظم کا طیارہ 46 منٹ تک پاکستانی حدود میں رہا۔

ذرائع سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ چترال کے اوپر سے پاکستان کی حدود میں داخل ہوا، طیارہ اسلام آباد اورلاہور کے ایئرکنٹرول ایریا سے گزرا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ لاہورسے ہوتا ہوا امرتسرمیں داخل ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، امریکی صدر
جواب دینا ناگزیر تھا، اسرائیل کو برداشت کرنا پڑے گا، ایرانی سفیر
مشرق وسطیٰ کی آگ بھڑکی تو پوری دنیا کو لپیٹ میں لے گی، انتونیو گوتریس
اسرائیلی بربریت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی
ایران نے اسرائیل پر حملے میں کون سے میزائل استعمال کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
روس کی ایران و اسرائیل سے تحمل سے کام لینے کی اپیل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر