محکمہ موسمیات نے مون سون کے نئے سسٹم سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 16 سے 19 اگست تک کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مون سون کا نیا سلسلہ 16 اگست سے مشرقی سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
اگلے 3 روز کراچی میں موسم ابرآلود اور بونداباندی ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ امون سون کے اس نئے سسٹم کی وجہ سے کراچی، تھرپارکر، جامشورو، ٹھٹھ اور سجاول کے اضلاع میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement