Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ، ذرائع

Now Reading:

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی روک دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز نے ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ کر دیا ہے۔

ای سی سی نے وزیراعظم ریلیف پیکج  جاری رکھنے کی منظوری دے دی جس کے تحت ماہانہ سبسڈی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خاندان کیلئے ماہانہ سبسڈی میں 916 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب مستحق خاندان کو ماہانہ 2734 کے بجائے 3650 روپے سبسڈی ملےگی۔

ذرائع کے مطابق 50 ارب روپے وزیراعظم ریلیف پیکج جبکہ 10 ارب روپے رمضان ریلیف پیکیج  پر خرچ  ہوں گے۔

بی آئی ایس پی کے مستحق خاندانوں کو 5 بنیادی اشیا پر سبسڈی ملے گی جن میں چینی، گھی، آٹا، چاول اوردالیں شامل ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سبسڈی کا اطلاق 30 جون 2024 سے 31 جولائی 2025 تک ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پاس اسلام آباد کے ہوٹلز کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف
وطن کی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر سندھ
7 ستمبر 1965 کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، محسن نقوی
بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی
ہمیں سہولت دیں تو ہم آئی ٹی سے پچیس بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر