الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی کو طلب کر لیا
الیکشن کمیشن نے امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو کل طلب کر لیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے کے کیس میں نوٹس جاری کیا ہے، جس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی، اے این پی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
بی این پی کے اختر مینگل اور ٹی ایل پی کے سعد رضوی سمیت اے این پی کے اسفند یار ولی کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 206 پر عملدرآمد کیس کے حوالے سے نوٹس جاری ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت کل ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement