وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی پر عوام کیلئے بڑے تحفے کا اعلان کر دیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کی بعد اب پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہو گئی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اب ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement