Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

Now Reading:

وزیراعظم کی ڈپٹی کمشنر مستونگ کی گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈپٹی کمشنر مستونگ گاڑی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

وزیراعظم نے حملے میں ڈی سی ذاکر بلوچ کی شہادت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا انہوں نے شہید کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

وزیراعظم نے واقعے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور متعلقہ حکام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

وزیر اعظم نے واقعے میں ملوث افراد کی جلد نشاندہی کر کے قرار واقعی سزا دینے کا حکم دیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے افسران جان ہتھیلی پر رکھ کر فرائض کی انجام دہی کرتے ہیں

Advertisement

واضح رہے کہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی سی پنجگور ذاکر بلوچ شدید زخمی ہو گئے تھے۔

ڈی سی پنجگور ذاکر بلوچ کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کیا گیا تھا، لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور مالک جان بلوچ اور ایک ساتھی بھی زخمی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پاس اسلام آباد کے ہوٹلز کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف
وطن کی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر سندھ
7 ستمبر 1965 کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، محسن نقوی
بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی
ہمیں سہولت دیں تو ہم آئی ٹی سے پچیس بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر