Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

Now Reading:

اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
اسرائیل

اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

اسرائیلی قابض حکام نے آج غزہ کی پٹی سے  حراست میں لیے گئے 15 قیدیوں کو رہا کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ رام اللہ کے مغرب میں واقع اوفر جیل سے رہا کیے گئے قیدیوں کو 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ رہائی پانے والے قیدیوں کو دیر البلاح کے مشرق میں کسوفیم فوجی چوکی کے سامنے ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جہاں سے انہیں الاقصیٰ شہداء اسپتال منتقل کیا گیا۔

رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں ان کے ساتھ انسانیت  سوز سلوک کیا گیا۔

فلسطینی قیدیوں نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں ہمارے ہاتھ پاؤں توڑ دیے گئے، کھانے سے محروم رکھا گیا اور قیدیوں پر کتے چھوڑے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر