سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کودھچکاپہنچ گیا ، وہ عدالتی ریلیف حاصل کرنےمیں ناکام رہے۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ہش منی کیس میں سزاروکنےکی استدعا مستردکردی۔
ٹرمپ نےغیرقانونی رقوم کی فراہمی اور گیگ آرڈر کے خلاف عدالت سےرجوع کیاتھا۔وہ صدارتی الیکشن تک نیویارک کورٹ کی سزاکوروکنا چاہتےتھے۔
رپورٹ کے مطابق کاملاہیرس کونئےسروےمیں ٹرمپ پرمعمولی برتری حاصل ہوگئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement