Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت

Now Reading:

پاکستان کی التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر دفتر خارجہ کا ردعمل

پاکستان نے غزہ میں التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان التابعین اسکول پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد افراد شہید ہوئے اور متعدد زخمی ہوئے، اسکول پر حملہ ہولناک غیر انسانی اور بزدلانہ ہے۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ شہریوں کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، شہروں کو نشانہ بنانا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں جنگی جرائم اور نسل کشی پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، پاکستان بین الاقوامی برادری سے نسل کشی رکوانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ یواین، اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والے ممالک عوام کا تحفظ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک ترک جوائنٹ وینچر ٹی ایف ایکس کان پراجیکٹ میں بڑی پیشرفت
ہری پور، مدرسے کی چھت گر گئی، 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی
آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت پر ہے، خواجہ آصف
پی ٹی آئی کی معاہدے کی خلاف ورزی، انتظامیہ کی کارروائی پر شرکا کا پتھراؤ
افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ
وفاقی وزیر اطلاعات کا نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہدا کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر