برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے اسماعیل ہنیہ کو قتل کرایا ہے۔
برطانوی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔
ایرانی حکام کے پاس ایجنٹوں کے کمروں میں انتہائی تیزی سے آنے جانے کی ویڈیو موجود ہے۔
دھماکا خیز مواد نصب کرنے والے ایجنٹ ایران چھوڑ چکے تھے، دھماکا خیز مواد ایران کے باہر سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے تباہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News