Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کورنگی میں جعلی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ

Now Reading:

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، کورنگی میں جعلی ادویات کی فیکٹری پر چھاپہ

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے کورنگی کے علاقے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک فیکٹری پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے کی جعلی ادویات برآمد کر لی۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ کارروائی میں کروڑوں مالیت کی مشتبہ ادویات کے علاوہ مشینری اور دیگر آلات برآمد ہوئے۔

رہائشی احاطےمیں قائم ادویات سازفیکٹری میں جعلی ادویات کی تیاری اورپیکنگ ہو رہی تھی، مذکورہ فیکٹری سے بھاری مقدار میں مشتبہ ادویات برآمد کر لی گئیں۔

چھاپے کے دوران اینٹی بائیوٹک ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی جن کو پیک کیا جا رہا تھا، چھاپے کے دوران فیکٹری کے مالک سید زیاد اور دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

Advertisement

گرفتار ملزمان کے مطابق ادویات مختف شہروں میں سپلائی کی جا رہی تھی، کارروائی میں ادویات کی پیکنگ کے لئے زیراستعمال آلات اور مشینری بھی برآمد کی گئی۔

ایف آئی اے کے مطابق بڑی تعداد مین پاوڈر اور لیکویڈ مکسنگ مشینین، پیکنگ مشینیں اور پرنٹنگ مشینیں برآمد کی گئی ہیں۔

 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا
پاک ترک جوائنٹ وینچر ٹی ایف ایکس کان پراجیکٹ میں بڑی پیشرفت
ہری پور، مدرسے کی چھت گر گئی، 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی
آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت پر ہے، خواجہ آصف
پی ٹی آئی کی معاہدے کی خلاف ورزی، انتظامیہ کی کارروائی پر شرکا کا پتھراؤ
افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر