Advertisement

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آؓباد: عدالت نے رؤف حسن کو ٹیرر فنانسنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو ٹیرر فنانسنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجنے کا حکمنامہ جاری کیا۔

حکمنامہ کے مطابق سی ٹی ڈی تفتیشی افسر نے مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، تفتیشی افسر نے بینکنگ ٹرانزیکشن اور شریک ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریمانڈ مانگا۔

حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق رؤف حسن کی تفتیش کے لیے کافی جسمانی ریمانڈ دیا گیا ہے، ریکارڈ کے مطابق رؤف حسن سے مزید برآمدگی کی ضرورت نظر نہیں آرہی۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے  اور جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتا ہے، رؤف حسن کے خلاف کیس کا چالان جلد از جلد عدالت میں جمع کروایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version