Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور

Now Reading:

عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور
عمر ایوب

عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور

اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی پارٹی استعفٰی منظورکر لیا گیا۔

پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا کہنا ہے کہ پی بانی پی ٹی آئی کامشکورہوں انہوں نے میرا استعفیٰ منظورکیا، 22 جون کو بھی استعفیٰ دیا تھا لیکن منظورنہیں ہوا۔

عمرایوب کا کہنا ہے کہ بطوراپوزیشن لیڈر، کیس بھگتنا، جلسے دیکھنا ورک لوڈ تھا۔ میں نے اپوزیشن لیڈرسینیٹ کو بانی چیئرمین سے ملاقات میں میرا استعفی پہنچانے کا کہا۔

انھوں نے مزید کہا کہ میں بطور ورکر پی ٹی آئی اور بانی چیئرمین کے ساتھ کام جاری رکھوں گا۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کا پارٹی کی مرکزی قیادت پراعتماد کا فقدان ہے۔ عمرایوب کی جگہ سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل بنانے کا امکان ہے۔

Advertisement

پارٹی ذرائع کے مطابق عمرایوب خان کی قیادت میں پارٹی میں اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے نام تبدیل کیا گیا۔ شبلی فرازاورعارف علوی کی جانب سے عمرایوب کی جگہ سلمان اکرم راجہ کا نام دیا گیا۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی کو پنجاب سے ورکرزنکالنے کی یقین دہانی کروائی۔ عمرایوب بطور اپوزیشن لیڈر ہی اسمبلی میں اپنا کردارادا کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کا معاملہ؛ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر