احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھجوا دیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی احتساب عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھجوا دیا۔
ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت بھی اسپیشل جج سینٹرل کریں گے۔ ریفرنس کی سماعت کل صبح کے لیے فکس کر دی گئی۔
دوران سماعت عدالت نے کہا کہ احتساب ترامیم کے بعد ریفرنس کی سماعت میرے دائرہ اختیار میں نہیں، کرپشن ایکٹ 1947 کے تحت میری نظر میں یہ جرم بنتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News