Advertisement

امریکی فٹ بال اسٹار کھلاڑی سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر گرفتار

امریکی فٹ بال اسٹار کھلاڑی ٹائرک ہل کو پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر گرفتار کر لیا ہے۔

ٹائرک ہل اپنی کار میں سیزن کے افتتاحی میچ سے چند گھنٹے قبل جنوبی فلوریڈا کے شہر ہارڈ راک اسٹیڈیم جا رہے تھے کہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں نے انہیں روک لیا۔

پولیس اہلکاروں نے ٹائرک ہل کو زبردستی گاڑی سے کھینچ کر ہتھکڑیاں لگا دی۔

ٹائرک ہل کی ٹیم نے پولیس کی جانب سے کھلاڑی کی تضحیک پر ملوث پولیس افسران کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، مگر پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ افسروں نے مناسب طریقے سے کام کیا۔

کھلاڑی کا کہنا تھا کہ میں نے پولیس سے کہا کہ مجھے دیر ہو رہی ہے مجھے ٹکٹ دے دیں مگر انہوں نے میری ایک نہ سنی اور مجھے بیچ سڑک پر گرا کر ہتھکڑیاں لگا دیں۔

Advertisement

پولیس نے بعد میں ٹائرک ہل کو رہا کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ انگلش بلے بازوں کی کارکردگی کے معترف
ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پوزیشن مستحکم، جوروٹ اور ہیری بروک کی سنچریاں
سابق کرکٹرز کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
جو روٹ نے سابق انگلش کپتان ایلسٹئر کک کا ریکارڈ توڑ دیا
دورہ آسٹریلیا؛ حب الوطنی سے سرشار پاکستانی شائق نے بڑا منصوبہ بنالیا
شہروز کاشف دنیا کی تمام بلند چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version