Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دوران تقریر صحافیوں پر بے بنیاد الزامات

Now Reading:

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دوران تقریر صحافیوں پر بے بنیاد الزامات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صحافیوں پر بے بنیاد الزامات عائد کر دیئے۔

علی امین گنڈا پور کی جانب سے بے بنیاد الزامات لگانے پر پی ٹی آئی بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن نے سخت مذمت کی۔

پی ٹی آئی بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اندراج مقدمے کیلئے درخواست دینے کا اعلان کیا ہے۔

بیٹ رپورٹرز کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کی تقریر میں صحافیوں کو بکاؤ کہا گیا اور پی ٹی آئی کارکنان نے جلسہ گاہ میں موجود ڈی ایس این جیز کا گھیراؤ کیا۔

رپورٹرز کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کی تقریر کے بعد صحافیوں کی جان کو خطرہ ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ علی امین گنڈا پور فی الفور معافی مانگیں۔

Advertisement

بیٹ رپورٹرز کا کہنا تھا کہ اگر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے معافی نہ مانگی تو ہم ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کا معاملہ؛ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان کی تجاویز سے اتفاق
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر