قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار
آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حکومت کی جانب سے بلایا جانے والا قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 8 بجے تک ہونے کا امکان ہے، صدر ن لیگ نواز شریف بھی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
صدرن لیگ نوازشریف اسلام آباد پہنچے تو ان کا وزیراعظم شہبازشریف وزیر اعظم ہاؤس میں استقبال کیا۔ ملاقات میں حمزہ شہباز بھی ملاقات میں موجود ہیں۔
وزیر اعظم شہبازشریف نے آئینی اصلاحات کے مجوزہ پیکج سے متعلق نوازشریف کو آگاہ کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر نا لیگ نواز شریف کو سیاسی جماعتوں سے رابطوں پر اعتماد میں لیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement