Advertisement

امریکا نے قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کو پروموٹ کیا ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکا نے قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کو پروموٹ کیا۔

پشاور میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کو پروموٹ کیا۔

انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونا چاہیے، افغان طالبان سے بدامنی کی فضا روکنے کا مطالبہ ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز اور سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیں، صوبائی حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ کے پی وفاق کے ساتھ اپنے صوبے پر توجہ دیں، وزیراعلیٰ کے پی کی کارکردگی اچھی ہو گی تو پارٹی کیلئے اچھا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version