Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہری پور، مدرسے کی چھت گر گئی، 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی

Now Reading:

ہری پور، مدرسے کی چھت گر گئی، 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی

ہری پور میں مدرسے کی چھت گرنے سے 2 طالبات جاں بحق جبکہ 5 طالبات زخمی ہو گئی ہیں۔

ہری پور کی ڈھینڈہ روڈ پر قائم مدرسہ ماریہ قطبیہ کی نو تعمیر شدہ چھت گر گئی، پولیس، 1122 اور دیگر اداروں کے ہمراہ مقامی افراد امدادی کارروائیوں میں شامل ہیں۔ ڈھینڈہ روڈ مدرسے کی چھت گر گئی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچیوں کے مدرسے کی چھت گرنے سے متعدد طالبات پھنس گئیں, جبکہ تین طالبات ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق مدرسے کی چھت ایک ہفتہ قبل تعمیر کی گئی تھی اور نئی چھت پر پانی بھی کھڑا تھا۔

حکام کے مطابق ایک اور بچی کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے, ریسکیو 1122 نے پانچ زخمی طالبات کو ٹرامہ سنٹر منتقل کر دیا ہے۔

Advertisement

ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ دو طالبات اب بھی ملبے میں پھنسی ہوئی ہیں جنہیں ملبے سے نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو پائیدار ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے متحدہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، اظفر احسن
بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا اسلام آباد میں افتتاح
کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، 7 افراد جاں بحق
جلسہ کریں لیکن احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں، وزیرداخلہ کا پی ٹی آئی کو دو ٹوک پیغام
ہمارا مقابلہ بھارت سے نہیں، پاکستان کی بیرونی سرمایہ کاری 2 ارب اور بھارت کی 50 ارب ہے؛ سابق وزیر
معاشی تعاون کیلئے دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھانا ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر