Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی کی بندش ممکن نہیں، یہ پوری دنیا میں فروخت ہوتی ہے، چیف سیکریٹری سندھ

Now Reading:

ایل پی جی کی بندش ممکن نہیں، یہ پوری دنیا میں فروخت ہوتی ہے، چیف سیکریٹری سندھ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کو بند نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ پوری دنیا میں فروخت ہوتی ہے۔

حیدرآباد میں ہائیکورٹ بار کے وکلاء کے ساتھ ایک میٹنگ میں چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا کہنا تھا کہ فائبر سلینڈرز کی لانچنگ کے لیے اتھارٹیز سے بات کریں گے۔

چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ ایل پی جی فروخت کرنے کیلئے ایس اوپیز پر عملدرآمد کیا جائے گا، کسی کو بھی انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ حیدرآباد میں نکاسی کا نظام بہتر نہ بنایا گیا تو تعمیراتی منصوبے بیکار ہو جائیں گے، رنگ روڈ کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جلد ڈویلپمنٹ نظر آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ انکروچمنٹ آپریشن خوشی سے نہیں کرتے، کسی کے گھر یا دکانیں گرانا بڑا تکلیف دہ امر ہوتا ہے۔

Advertisement

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی منصوبے پر جلدعملدرآمد کرایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر