اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشرٰی بی بی نے عدالتِ عالیہ سے ٹرائل روکنے کی استدعا کی تھی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement