Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں آبی ذخائر کی کمی ہے جسے وفاق نظر انداز کر رہا ہے، شیری رحمان

Now Reading:

سندھ میں آبی ذخائر کی کمی ہے جسے وفاق نظر انداز کر رہا ہے، شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان

سندھ میں آبی ذخائر کی کمی ہے جسے وفاق نظر انداز کر رہا ہے، شیری رحمان

سینیٹرشیری رحمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی محرومی ہے جسے وفاق کی جانب سے نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

سینیٹ کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ میں آبی ذخائرکی کمی ہے جسے وفاق کی جانب سے نظرانداز کیا  جارہا ہے۔

سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ پانی ایک حساس مسئلہ ہے، سندھ کی بات سنے بغیر ترمیم کیوں کی جا رہی ہے؟ سندھ طاس معاہدے پر تیسرا حملہ کیا گیا ہے۔

شیری رحمان نے اظہار خیال میں کہا کہ ارسا ایکٹ میں ترمیم سے چیئرمین ارسا وفاقی حکومت کا ملازم بن جائے گا۔ ارسا کو مشترکہ مفاداتِ کونسل کے دائرے سے کیوں نکالا جا رہا ہے؟ سندھ والوں کے گلے نہ سکھائیں۔

انھوں نے کہا کہ سی سی آئی کی ناک کے نیچے سے ارسا کو نکالا جا رہا ہے۔ ابھی جو ترمیم دکھائی جا رہی ہے اسے ہم مسترد کرتے ہیں۔ یہ صرف آئینی نہیں سیاسی ایشو بھی ہے۔ ہمارے سمندر تک پانی نہیں جا رہا، پانی کا سمندر میں جانا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر