Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کا کل جلسہ پرامن ہوگا، علی محمد خان

Now Reading:

پاکستان تحریک انصاف کا کل جلسہ پرامن ہوگا، علی محمد خان
علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کا کل جلسہ پرامن ہوگا، علی محمد خان

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا کل ہونے والا جلسہ پرامن ہوگا۔ جلسے کے لیے ملک بھرسے قافلے نکل رہے ہیں۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے اور فوج بھی ہماری ہے۔ جلسے کے لیے سندھ اور پنجاب سے قافلے نکل چکے ہیں۔ ہمارا سیاسی اختلاف اصولی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ تحریک انصاف کا کل ہونے والا ہمارا جلسہ پرامن ہوگا، سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ عام انتخابات میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔

علی محمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ تاریخی تھا۔ پرامن رہنا ہے کسی کو اشتعال میں نہیں آنا چاہیے۔ آئین کی حکمرانی ہوگی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہرآئیں گے۔

انھوں نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ 8 ستمبرکے جلسے سے بانی پی ٹی آئی کی بہت توقعات ہیں، ہماراہرووٹر، سپورٹرفرنٹ لائن کا سپاہی ہے، ہمارا ہر ووٹراور سپورٹرفوج کے ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کا معاملہ؛ حافظ نعیم کی حکومت پر تنقید
آج دماغی صحت کے بارے میں بیداری انتہائی نا گزیر ہے، کامران ٹیسوری
صدر مملکت کا عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کا دورہ
کراچی میں بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ کم ہونی چاہیے، اویس لغاری
ایس سی او کے اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر بات کرنا ضروری ہے، عطا تارڑ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی؛ 100 انڈیکس 85 ہزار 453 پوائنٹس پر بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر