سمندری طوفان ’اسنا‘ اپنی شدت کھونے لگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان ’اسنا‘ کی شدت میں مسلسل کمی آتی جا رہی ہے۔
سمندری طوفان کمزور ہو کر ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے اور یہ طوفان مسقط سے 340 اور گوادر سے 370 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندرمیں طغیانی رہے گی جبکہ بلوچستان کے ماہی گیروں کو کل تک سمندر میں نہ جانےکی ہدایت بھی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ سمندری طوفان ’اسنا‘ آئندہ 12 گھنٹوں میں ڈپریشن میں تبدیل ہو جائے گا، اور یہ عمان کے شمال مشرق میں 320 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

