قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہو گا، جس کے لیے 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں 2 توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہیں، جبکہ حیدرآباد میں کمرشل پروازوں کی بندش کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہے۔
وزیر آباد میں پاسپورٹ دفتر کی عدم دستیابی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس بھی شامل ہے، قومی یونیورسٹی سائنس وٹیکنالوجی ترمیمی بل 2024 منظوری کے لئےشامل ہے۔
صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث کی قرارداد بھی ایجنڈے کا حصہ ہے.
ذرائع کے مطابق کل حکومت کی طرف سے ضمنی ایجنڈے پر اہم قانون سازی بھی لائی جا سکتی.
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News