Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم شہبازشریف آج قطرکادو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم شہبازشریف آج قطرکادو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قطرکے امیرشیخ تمیم بن حماد الثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں۔ دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی قطرکے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اوروزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔

پاک قطرقیادت کی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت وہ سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی جائے گی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق قطرانویسٹمنٹ اتھارٹی اورقطربزنس مین ایسوسی ایشن کی قیادت بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف منظرکے نام سے پاکستانی فن اورفن تعمیرپرمبنی نمائش کا بھی افتتاح کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر