Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ ہائیکورٹ نے صارم برنی کی درخواست مسترد کر دی

Now Reading:

سندھ ہائیکورٹ نے صارم برنی کی درخواست مسترد کر دی
صارم برنی کیس

سندھ ہائیکورٹ نے صارم برنی کی درخواست مسترد کر دی

انسانی اسمگلنگ اور دستاویز میں ردوبدل کے کیس میں عدالت نے صارم برنی کی ٹرائل شروع نا ہونے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔

سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ایف آئی اے ابھی تحقیقات کررہا ہے، آپ نے قبل ازوقت عدالت سے رجوع کیا ہے۔

وکیل صارم برنی نے کہا کہ ایف آئی اے نے ابھی تک حتمی چالان پیش نہیں کیا ہے، کیس کا ٹرائل تاحال شروع نہیں کیا جاسکا ہے، ایف آئی اے نا حتمی چالان پیش کررہے نا کیس چلا رہے ہیں۔

عدالت نے استفسارکیا کہ ایف آئی اے نے جواب جمع کروایا ہے؟ جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ درخواست کے قابل سماعت ہونے کا تعین نہیں کیا گیا ہے، ایف آئی اے کو نوٹس جاری نہیں ہوا اور نا ہی درخواست کی کاپی ملی ہے۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ کیس ابھی تک زیر تفتیش ہے، ایف آئی اے اس سے منسلک دیگر معاملات کی بھی انکوائری کررہا ہے، انکوائری مکمل کرکے اعلی حکام کو ارسال کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر