Advertisement
Advertisement
Advertisement

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 13 نومبرتک ملتوی

Now Reading:

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 13 نومبرتک ملتوی
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 13 نومبرتک ملتوی

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 13 نومبرتک ملتوی کردی۔

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔

سماعت کے دوران وکیل صفائی نے مؤقف پیش کیا کہ اسلام اباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ پہلے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کیا جائے۔

جج ناصرجاوید رانا نے کہا کہ اسلام اباد ہائی کورٹ سے اس حوالے سے ابھی کوئی حکم نامہ موصول نہیں ہوا۔

نیب پراسیکیوٹرنے کہا کہ ملزمان عدالت میں موجود ہیں ان کے 342 کے بیان ریکارڈ کیے جائیں۔ اس پروکیل پی ٹی آئی فیصل چوہدری نے کہا کہ 79 سوالات پر مشتمل سوال نامہ ہے اس کے لیے وقت درکار ہے، 342 کے بیان کے لیے 14 دن کا وقت دیا جائے۔

Advertisement

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پرسماعت 13 نومبرتک ملتوی کر دی۔ بانی پی ٹی ائی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ بشری بی بی بھی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل آئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کی برطانوی وفد سے ملاقات، پاکستان کے معاشی استحکام اور اصلاحات پر تبادلہ خیال
راولپنڈی کے شہریوں کیلیے خوشخبری، 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ
نیلم جہلم منصوبے کی بحالی میں تاخیر، احسن اقبال کا سخت برہمی کا اظہار
نومبر 2024 میں برآمدات اور درآمدات میں کمی کا انکشاف، تجارتی خسارے میں کمی
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت تھرکول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس، تھرکول منصوبے پر اہم فیصلے
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پر آل پاکستان ورکرز الائنس کا سخت ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر