Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

Now Reading:

آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ
آئی ایم ایف

آئی ایم ایف وفد مشن پاکستان کا دورہ کرے گا

ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔

ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آرکی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی گئی۔

ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر 4 بورڈ ممبران سمیت 18 افسران کی اکھاڑ پچھاڑکی گئی۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے بھی چیئرمین ایف بی آرسے پرفارمنس رپورٹ طلب کرلی، میربادشاہ کو ان لینڈ ریونیو آپریشنز، طارق ارباب کو ممبر لیگل کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

Advertisement

ذرائع ایف بی آر کے مطابق ممبران لینڈ ریونیو پالیسی حامد عتیق سرورکوممبران لینڈ ریونیوآپریشنز بنایا گیا، میربادشاہ خان کو ہٹانے کی تیاریاں راشد محمود لنگڑیال کی تعیناتی کے وقت کی گئی تھی۔

حامد عتیق سرور کی جگہ پرنجیب احمد میمن کو ممبران لینڈ ریونیو پالیسی تعینات کیا گیا۔ 60 ارب روپے کے ایف بی آرانفورسمنٹ کیلئے آرڈیننس بھی لایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی حکومت نے کرم میں ایک ٹکے کا کام نہیں کیا، گورنر خیبر پختونخوا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہونہار اسکالر شپ پروگرام کا افتتاح کر دیا
گورنر پنجاب کی بلاول بھٹو سے ملاقات، ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
سندھ حکومت سندھ میں تین ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ
سول انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے گوادر میں دوسرے ایجوکیشنل گالا کا انعقاد
ٹی وی ہے مگر کیبل نہیں، عزیر بلوچ کی عدالت سے انوکھی فرمائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر