
امریکی جریدے کالنگ ٹائم کے مطابق انتخابات کے نتائج آنے میں 96 گھنٹے یا اس سے بھی زائد لگ سکتے ہیں۔
امریکی جریدے کالنگ ٹائم کے مطابق انتخابات کے نتائج آنے میں 96 گھنٹے یا اس سے بھی زائد لگ سکتے ہیں۔
امریکی جریدے کالنگ ٹائم کا گراف 1984 سے 2020 تک ہرامریکی صدارتی انتخاب کے فاتح کا اعلان کرنے میں لگنے والے وقت کو ظاہرکرتا ہے۔
1984 سے 2016 تک زیادہ تر انتخابات کے نتائج کا اعلان پولنگ ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی ہوتا رہا ہے۔
2000 کے انتخابات میں، فلوریڈا میں دوبارہ گنتی کے تنازع کی وجہ سے نتائج کا اعلان کرنے میں سب سے زیادہ وقت لگا اورفاتح کے تعین میں 36 دن لگے۔
2020 کے انتخابات میں نتائج کے اعلان میں معمول سے زیادہ تاخیرہوئی جوکہ چند دن تھی، جس کی وجہ پوسٹل بیلٹس کی گنتی اور کووڈ-19 وبا کی وجہ سے ہونے والی تاخیر تھی۔
اس تاخیر کوایک سرخ لائن کے ذریعے دکھایا گیا ہے، جو دیگر انتخابی سالوں سے کافی آگے تک بڑھتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News