Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائٹ ہاؤس کا نیامکین کون؟ امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

Now Reading:

وائٹ ہاؤس کا نیامکین کون؟ امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
امریکا

وائٹ ہاؤس کانیامکین کون؟ امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے امریکا کی کئی ریاستوں میں پولنگ کا ختم ہو گیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

 ری پبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز الگ الگ وقتوں پرہوا۔

ریاست ورمونٹ، نیوجرسی، نیویارک، ورجینیا میں ووٹنگ جاری ہے، نیویارک میں الیکٹورل کالج کے 28 ووٹ ہیں۔ ورجینیا 13، نیوجرسی کے 14 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

نیوہیمپشائر، الاباما، ساؤتھ کیرولائنا، جارجیااورمیری لینڈمیں، ایریزونا، نیواڈا، واشنگٹن، فلوریڈا، پنسلوانیا میں پولنگ کاعمل جاری۔  ڈیلاویئر، الینوائے، میسا چوسٹس، میسوری، رہوڈآئی لینڈ، ٹینیسی، لوزیانا، منی سوٹا، ٹیکساس، وسکونسن میں پولنگ جاری ہے۔

انڈیانا اورکینٹکی میں ڈونلڈ کا پلڑہ بھاری

Advertisement

امریکی میڈیا کے مطابق 7 کروڑ 89 لاکھ افراد پہلے ہی ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں، کسی بھی امیدوارکوجیت کیلئے 538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔

امریکی ریاستیں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، شمالی کیرولائنا، پینسلوینیا اوروسکونسن کا کردارصدارتی انتخابات میں اہم ہوگا۔

ادھرامریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہیوسٹن میں موسلا دھاربارشوں کا سلسلہ تھمنے کے بعد ووٹرز ٹرن آوٹ میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکی پاکستانی اورمسلمان کمیونٹی کا ووٹ منقسم نظرآتا ہے لیکن معقول اکثریت کا جھکاؤ ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف دیکھنے میں آیا ہے جو مشرق وسطی میں امن کی امید پرڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی وزیردفاع نے ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونےکے بعد فوجیوں کو میمو جاری کردیا
صدر ڈونلڈٹرمپ وفاقی عدلیہ کی تشکیل نو کیلئے تیار
اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصرہے، میتھیوملر
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلزکو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا
صدر منتخب ہوتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کے اثاثوں میں 2 کھرب 77 ارب کا اضافہ
ٹرمپ کےصدارتی انتخابات جیتنے کے بعد کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر