Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس ایس پی خیرپور کا کچے کے مختلف علاقوں کا دورہ

Now Reading:

ایس ایس پی خیرپور کا کچے کے مختلف علاقوں کا دورہ

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے کچے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق دورے کا مقصد ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹیڈ آپريشن کیلیے حکمت عملی تیار کرنا ہے، ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے مختلف زاویوں سے کچے کا تفصیلی معائنہ کیا۔

ایس ایس پی نے کچے کے اطراف پولیس پکٹس میں اضافہ اور مزید نفری تعینات کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔

متعلقہ افسران نے ایس ایس پی  خیرپور توحید الرحمان میمن کو کچے کے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

ایس ایس پی خیرپور کا متعلقہ ڈی ایس پیز ایس ایچ اوز کو کچے میں ڈاکوؤں کی سرکوبی اور امن و امان کی بحالی کیلیے موثر حکمت عملی کے اقدامات کرنے کے احکامات جاری کی۔

Advertisement

ایس ایس پی خیرپور نے کہا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلیے ہر قسم کی قربانی کیلیے تیار ہیں، علاقہ کو جرائم سے پاک کرنے کیلیے ڈاکوؤں کا صفایا ضروری ہے۔

ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے مزید کہا کہ امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت بخش نہیں کیا جاسکتا، ان کی سرکوبی کیلیے ہر ممکن تدارک کرکے انکا قلعہ قمعہ کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
فتنہ فساد پارٹی کے ہوتے ہوئے پنجاب کا اچھا نہیں ہوسکتا، عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت نے مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم کردی
ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
فہد مصطفیٰ نے پہلے مسلم مرد سپر ہیرو کردار پر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر