Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک نے ملکی تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا

Now Reading:

اسٹیٹ بینک نے ملکی تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے درآمدات، برآمدات اور تجارتی خسارے کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کےپہلے 4 ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ 11 سال کی کم ترین سطح پرآگیا۔

اکتوبر میں ملکی تجارتی خسارے میں سالانہ بنیاد پر 31 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اکتوبر میں درآمدات 8 فیصد کم ہو کر 4.5 ارب ڈالر رہیں، اکتوبر میں برآمدات کا مالی حجم 11 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر رہا۔

اکتوبرمیں ملکی تجارتی خسارہ 31 فیصد کم ہو کر 1.5 ارب ڈالر رہا، جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 6 فیصد کم ہو کر 7 ارب ڈالر رہا۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک کے ڈیٹا کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے4 ماہ میں برآمدات میں 14 فیصد اور درآمدات میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کی برطانوی وفد سے ملاقات، پاکستان کے معاشی استحکام اور اصلاحات پر تبادلہ خیال
راولپنڈی کے شہریوں کیلیے خوشخبری، 102 الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ
نیلم جہلم منصوبے کی بحالی میں تاخیر، احسن اقبال کا سخت برہمی کا اظہار
نومبر 2024 میں برآمدات اور درآمدات میں کمی کا انکشاف، تجارتی خسارے میں کمی
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت تھرکول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس، تھرکول منصوبے پر اہم فیصلے
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پر آل پاکستان ورکرز الائنس کا سخت ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر