Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ سرپلس دینے میں سندھ اور خیبرپختونخوا تمام صوبوں سے آگے

Now Reading:

بجٹ سرپلس دینے میں سندھ اور خیبرپختونخوا تمام صوبوں سے آگے

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخوا بجٹ سرپلس دینے میں دیگر تمام صوبوں سے آگے ہیں۔

وزارت خزانہ کی صوبوں کی معاشی کارکردگی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سندھ نے 131 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا۔

جبکہ خیبر پختونخوا نے پہلی سہ ماہی میں 103 ارب روپے سرپلس بجٹ دیا۔

رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کی آمدن 316 ارب روپے رہی اور اخراجات 212 ارب روپے کے تھے۔

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کی آمدن 866 ارب روپے اور اخراجات 1026 ارب روپے رہے۔

Advertisement

گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پنجاب کا خسارہ 28 ارب روپے تھا۔

جولائی تا ستمبر سندھ کی آمدن 568 ارب روپے اور اخراجات 437 ارب روپے رہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سندھ کا سرپلس 19 ارب روپے تھا۔

رپورٹ کے مطابق بلوچستان نے 85 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا دیا، بلوچستان کی آمدن 168 ارب اور اخراجات 83 ارب روپے رہے۔

وزارت خزانہ کی معاشی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں بلوچستان کا سرپلس 171 ارب روپے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا، عطاء تارڑ
سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن؛ 5 خوارج جہنم واصل
صوبائی حکومت نے کرم میں ایک ٹکے کا کام نہیں کیا، گورنر خیبر پختونخوا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہونہار اسکالر شپ پروگرام کا افتتاح کر دیا
گورنر پنجاب کی بلاول بھٹو سے ملاقات، ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
سندھ حکومت سندھ میں تین ہزار پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر