
کابل؛ طالبان عبوری حکومت نے گھروں میں کھڑکیوں پر پابندی لگا دی
افغانستان میں طالبان عبوری حکومت نے گھروں میں کھڑکیوں پر پابندی لگادی۔
ترجمان افغان حکومت کے مطابق کھڑکیوں سے گھر میں کام کرنے اور پانی بھرنے والی خواتین پرنظر پڑتی ہے، کھڑکی سے کپڑے، برتن دھونے والی خواتین کودیکھنے سے فحاشی پھیلنے کا خدشہ ہے۔
ترجمان افغان عبوری حکومت ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام نئی عمارتوں کی تعمیر میں نئے قواعد و ضوابط کی تعمیل کریں، نئی عمارتوں میں کھڑکیوں کی تعمیرکے دوران پردے کا خیال رکھا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News