Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب پولیس اسموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے مصروف عمل

Now Reading:

پنجاب پولیس اسموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے مصروف عمل
اسموگ تدراک

پنجاب پولیس اسموگ کی روک تھام اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے مصروف عمل

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے شاہراہوں، انڈسٹریل ایریاز، زرعی سمیت دیگرمقامات پرانسداد سموگ کریک ڈاؤن میں تیزی لانے کا حکم دیا ہے۔

ترجمالن پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ اسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ذمہ داران کے خلاف زیرو ٹالرنس اپنائیں، گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھرمیں کریک ڈاؤن کے دوران 06 مقدمات درج کرکے ملزمان گرفتارکر لیے گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 479 افراد کو 09 لاکھ 62 ہزار روپے جرمانے عائد، 40 کو وارننگ جاری کی گئی۔ فصلوں کی باقیات جلانے کی 15، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی 387 کی خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں، صنعتی سرگرمی کی 04، اینٹوں کے بھٹوں کی 05، دیگر مقامات کی 13 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں برس انسداد سموگ کریک ڈاؤن میں مجموعی طور پر 3735 ملزمان گرفتار، 3176 مقدمات درج کئے گئے،  7380 افراد کو وارننگ جاری، 37975 افراد کو 09 کروڑ ، 56 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کئے گئے، فصلوں کی باقیات جلانے کی 2049، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی 33001 خلاف ورزیاں ہوئیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ صنعتی سرگرمی کی 364، اینٹوں کے بھٹوں کی 1395، دیگر مقامات کی 360 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں،  گذشتہ 24 گھنٹوں میں زیادہ دھواں چھوڑنے والی 5232 گاڑیوں کے چالان، 405 کو تھانوں میں بند، 05 کے فٹنس سرٹیفکیٹ معطل کئے گئے۔

Advertisement

ترجمان کے مطابق رواں برس شاہرات پر زیادہ دھواں چھوڑنے والی 08 لاکھ ، 59 ہزار 528 گاڑیوں کے چالان کئے گئے، 01 لاکھ 69 ہزار 881 گاڑیوں کو بند ، 10 ہزار 94 گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ معطل کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ
روبینہ خالد کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، بی آئی ایس پی کی اصلاحات پر تبادلہ خیال
اسرائیل ناجائز اور دہشت گرد ریاست ہے، حافظ نعیم الرحمن
لیفٹیننٹ محمد حسن اشرف شہید کی نمازِ جنازہ لاہور گیریژن میں ادا کر دی گئی
لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے 24 ویں امدادی کھیپ روانہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی زیر صدارت جی ایم سی سی اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر