Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کے شکنجے میں آگئیں

Now Reading:

پاکستانی ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے کے شکنجے میں آگئیں

اسلام آباد: پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین شوہر عاطف خان کے بینک فراڈ کیس میں بڑی بیفشری نکلیں۔

ایف آئی اے کے کارپوریٹ کرائم سرکل نے عاطف خان کی گرفتاری کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور اداکارہ نادیہ حسین کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تحقیقات کے مطابق عاطف خان نے بینک فراڈ کی رقم سے نادیہ حسین کے سیلونز کو فائدہ پہنچایا۔ ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 2 کروڑ 64 لاکھ روپے کی رقم نادیہ حسین کے سیلونز کے اکاونٹس میں منتقل کی گئی، جو 2018 سے مختلف اوقات میں 19 بار منتقل کی گئی۔

عاطف خان کی فراڈ کی وجہ سے کمپنی کو ایک ارب 20 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا، اور وہ کمپنی کے پیسوں سے ذاتی کاروبار چلاتا رہا۔

عاطف خان نے اپنے ذاتی خسارے کے 54 کروڑ روپے بھی بینک کے کھاتے میں ڈال دیے، جبکہ 11 کروڑ روپے سے زائد رقم کو اپنے ذاتی استعمال کے لیے استعمال کیا۔

Advertisement

ایف آئی اے حکام نے اس سلسلے میں شواہد حاصل کرلیے ہیں اور نادیہ حسین سے مزید تفتیش کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ ایک پوڈکاسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ربیکا خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب؛ بھارتی فنکاروں کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
قتل کی دھمکی؛ سلمان خان کا پہلا مبہم بیان سامنے آگیا
معروف اداکارہ مہرالنسا اقبال برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک
بینک فراڈ کیس: اداکارہ نادیہ حسین نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کروادیا
گاڑی بم سے اڑا دیں گے، سلمان خان کو نئی دھمکی موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر