Advertisement
Advertisement
Advertisement

خضدار جیسے دہشتگرد حملے ناقابل قبول ہیں، یونیسکو کااظہار مذمت

Now Reading:

خضدار جیسے دہشتگرد حملے ناقابل قبول ہیں، یونیسکو کااظہار مذمت
یونیسکو

نوییسکو/ فوٹو

یونیسکو کی جانب سے خضداراسکول بس پر دہشتگرد حملے کی شدیدمذمت کی گئی ہے۔  یونیسکو کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل برائے تعلیم،اسٹیفنیا گیانی کا کہنا ہے تعلیمی اداروں، اساتذہ اورطلباپرہونے والے تمام حملے ناقابلِ قبول ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم خضدارمیں اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،کسی بھی بچے کیلیے اسکول جانا خطرے کا باعث نہیں ہونا چاہیے۔

 ان کا کہناتھاکہ بدقسمتی سے آج بھی دنیا کے کئی حصوں میں تعلیم کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ،یہ عمل فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔

سٹیفنیا گیانی نے کہاکہ یونیسکو تعلیم کو ایک بنیادی انسانی حق اور پائیدار ترقی کے لیے کلیدی عنصر سمجھتا ہے اور ہر بچے کے محفوظ تعلیمی ماحول کا حامی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر