Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی کے گلے میں رافیل طیاروں کی خریداری کا پھندا مزید تنگ

Now Reading:

مودی کے گلے میں رافیل طیاروں کی خریداری کا پھندا مزید تنگ
مودی کے گلے کا پھندا

مودی کے گلے میں رافیل طیاروں کی خریداری کی ہڈی /فوٹو

رافیل طیاروں کی خریداری کا معاملہ مودی کے گلے پڑ گیا.اپوزیشن جماعت کانگرنس نے شاف تحقیقات کامطالبہ کردیا۔

پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی کیاہوئی گھڑے مردے میں بھی زندہ ہوگئے اور مودی کی مشکلات بڑھ گئیں۔

بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے  رافیل طیاروں کے معاہدے میں مودی کی کرپشن کامعاملہ پھر سے اٹھا دیاہے۔

Advertisement

رندیپ سرجیوالانے اس حوالے سے  کہاہے کہ مودی اورڈیزالٹ کے فکس میچ سے رافیل کرپشن چھائی نہیں جاسکتی۔

انہوں نے اس حوالے سے ایک شفاف  اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ  کیاہے۔

پاکستان پربزلانہ حملے اور رافیل طیاروں کی تباہی مودی کے گلے کی ہڈی بند چکی جواب نگلنایااگلنامشکل ہے۔

Advertisement

رافیل ڈیل میں 41 ہزار کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی، سنجے نیروپم

دریں اثناایک اورکانگریس رکن سنجے نیروپم  نے  الزام لگایاکہ رافیل ڈیل میں مودی سرکار نے بڑی کرپشن کی۔

انہوں نے کہاکہ رافیل طیاروں کی اصل قیمت کے بارے میں اہم اب تک نہیں بتایا گیاہے۔

Advertisement

ان کاکہناتھاکہ ارافیل طیاروں کی خریداری میں لگ بھگ 41 ہزار کروڑ روپے زیادہ ادائیگیاں کی گئیں۔

سنجے نیروپم نے کہاکہ مودی حکومت نے بڑے پیمانے پرکرپشن کی اور انیل امبانی کوبراہ راست فائدہ پہنچایا۔

مزیدتصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دراصل مودی کے دبائو پرہی امبانی کوامبانی کو معاہدے میں شامل کیاگیا۔

Advertisement

 سنجے نیروپم نے کہا انیل امپانی اور فرنچ کمپنی کو براہ فائدہ پہنچانے کےلئے یہ بڑی کرپشن کی گئی۔

ان کا کہناتھاکہ اس کے بعد ہونے والے آپسیٹ معاہدے میں بھی انیل امبانی کی کمپنی کوترجیح دی گئی۔

مزید براں انہوں نے کہاکہ راہول گاندھی نے جب یہ معاملہ اٹھایا تومودی حکومت مختلف قسم کے جھوٹ  کا سہارا لیا۔

Advertisement

ان کا کہناتھاکہ مودی سرکاکاکہناتھاکہ قیمت میں کوئی گڑ بڑ نہیں ہوئی مگراصل قیمت بھی اب تک نہیں بتائی گئی۔

علاوزہ ازیں اس معاہدے میں امبانی کو کیوں شامل کیا گیا؟اس پرکہاگیا فرانس کی کمپنی نے انہیں شامل کیا۔

جبکہ فرانسیسی حکومت نے صاف کہاکہ معاہدے میں امبانی کو شامل کرنے کےلئے مودی حکومت نے دبائو ڈالا تھا۔

Advertisement

معاہدے کوحتمی شکل دینے کےلئے انیل امبانی کو شامل کرنے کی شرط رکھی گئی تھی۔

ان کا مزید کہناتھاکہ معاہدے میں انیل امبانی کو شامل کرنے کے لئے مودی نے ہی شامل کروایاتھا۔

کانگریس کا واضح موقف اختیارکیاہے کہ کرپٹ وزیراعظم اورمعاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ طیاروں کے معاملے میں مودی سرکارنے بھارتی عوام سے جھوٹ بولا۔

معاملہ مودی کے گلے پڑ گیاہے، ماہرین

بعض بھارتی ماہرین  کا کہناہے کہ رافیل طیاریوں کی خریداری کا معاملہ مودی کے گلے پڑ چکاہے۔

ماہرین کے مطابق یہ ایسی صورتحال کی ہڈی مودی کے گلے میں ہے جو نگلی جاسکتی ہے نہ اگلی ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نوبیل امن انعام کیلئے باضابطہ طور پر نامزد
غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا روحانی لمحہ آج، امتِ مسلمہ کی نظریں بیت اللہ پر
امریکی صدر کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام ٹرمپ نے مخالفین کو گھٹیا، خاتون رکن کو چوہیا کہ ڈالا
امریکی حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات تباہ نہیں ہوئیں، میڈیا رپورٹ
دنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے ! ، غزہ کے مظلوم تاحال جنگ بندی کے منتظر
ایرانی قدس فورس کے کمانڈربریگیڈیئرجنرل اسماعیل قاآنی زندہ ہیں! منظرعام پرآگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر