Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟عالمی طاقتیں حیران و پریشان

Now Reading:

پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟عالمی طاقتیں حیران و پریشان
سائبر ٹیکنالوجی کا موثر استعمال

سائبر ٹیکنالوجی/ فوٹو

بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکرنے کی اصل وجہ پاکستان کی سائبر ٹیکنالوجی  میں برتری ہے  جس کے ذریعے پاکستان نے بھارت کے ایئر ریڈار اور ڈیفنس سسٹم جام کرکے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

دراصل یہی  وہ اہم ہتھیار ہیں جس نے بھارت ہی نہیں پوری دنیا پر پاکستان کی دھاگ بٹھا دی ہے اور یہ سوال ہورہاہے کہ پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟۔

بعض عالمی طاقتین بھی پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی جانب سے سائبر ٹیکنالوجی کا موثر استعمال  دیکھ کر حیران رہ گئیں۔

Advertisement

اس بات کا برملا اظہارکیا جارہاہے جنگی صورتحال میں پاکستان نے سائبر ٹیکنالوجی کابہترین طریقے سے  استعمال کیا۔

سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی بھارت کے ریڈار اور بعض میزائل سسٹم کوجام کیاگیاتھا۔یہ وار فیئر کا ایک نیا طریقہ کارہے جس کا موثر استعمال بھرپورطریقے سے کیاگیا ۔

 

Advertisement

دستیاب ٹیکالوجی کا فی الحال محدود استعمال کیا،ڈی جی آئی ایس پی آرکی بھارت کووارننگ

پاکستان کے پاس دستیاب ٹینکالوجی کامحدوداستعمال کرکے بھارتی عسکری اہداف کوبھاری نقصان پہنچایا،یہ وہ الفاط ہیں جو اتوار کی شب ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھارت کووارننگ دیتے ہوئے اداکیے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج  ذمے داری کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا، پاکستان اپنی دستیاب ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے کیا کچھ کرسکتاہے بھارت کےلئے  اس کا اندازہ لگاناآسان نہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہاکہ اگر 84 ڈورنز گروانے سے بھارت کا دل نہیں بھرا تو ہم مزید بھی گرادیں گے ، پاکستان کے عوام اطمینان رکھیں ۔

سائبر ٹیکنالوجی نے ہی پاک فضائیہ کو بیک اپ فراہم کیا، ایئر وائس مارشل ارونگزیب احمد

Advertisement

پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے کہا کہ پاکستان کے پاس ایسی  اسپیس اینڈ سائبرٹیکنالوجی موجود ہے جو ہم اپنے دفاع میں اچھے طریقے  استعمال کرسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ دنیامیں وار فیئر کا ایک نیا طریقہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 50 پیسے کمی منظور
پنجاب اسمبلی میں گھڑی چوری کا معاملہ حل، حکومتی رکن نے الزام واپس لے لیا
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، دو جوان شہید
شہبازشریف کامحمد بن سلمان کوفون،سعودی سلامتی کے تحفظ کیلئے غیرمتزلزل حمایت کااعادہ
شہید میجر سیدمعیز عباس کون تھے؟ کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟
حکومتِ پاکستان کا کسانوں کے لیے ڈیجیٹل قرضوں کا اجراء
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر