Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئروائس مارشل اورنگزیب احمدفضائیہ کی موثرآوازبن کرابھرے،سوشل میڈیاپرچھاگئے!

Now Reading:

ایئروائس مارشل اورنگزیب احمدفضائیہ کی موثرآوازبن کرابھرے،سوشل میڈیاپرچھاگئے!
ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد موثر آوز

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد /فائل فوٹو

6 کے مقابلے میں زیرو! پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد جو پاک بھارت حالیہ کشیدگی میں پاک فضائیہ اور افواج پاکستان کی موثر آواز بن کر ابھرے،تیزی سے سوشل میڈیا پرچھاگئے۔

ہم ایک مکمل پیشہ ورفوج ہیں، 6 کے بجائے دشمن کے 10 جہاز گراسکتے تھے مگراپنی جانب سے اچھا پیغام دینے کی کوشش کی، یہ بات ایئروائس مارشل اورنگزیب احمد نے اتوارکو ڈی جی آئی ایس پی آرکیساتھ بریفنگ میں کہی تھی۔

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کا ہرسوال پرموثر اور مدلل جواب عکاسی کرتاہے کہ پاک فوج کی تربیت اعلیٰ عسکری بنیادوں پرہوئی ہے۔

Advertisement

 بائیو گرافی

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے دسمبر 1992 میں پاک فضائیہ  کے جی ڈی (پی) برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا،وہ نے فائٹراسکواڈرن اورایک آپریشنل ایئربیس کی کمانڈ کرچکے۔

وہ ایئرہیڈکوارٹر اسلام آباد میں اسسٹنٹ چیف آف ایئراسٹاف کے طور پربھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 

Advertisement

چین سے ملٹری آرٹس میں ماسٹرز کی ڈگری اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار اسٹڈیز میں ماسٹرز کی ڈگری لی۔

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں ڈائریکٹنگ اسٹاف اور فیکلٹی ممبر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 سعودی عرب میں پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس ٹیم کے کمانڈر بھی خدمات انجام دی ہیں۔

Advertisement

ڈی جی پی آر ایئر فورس اور ڈی جی وارفیئر اینڈ سٹریٹیجی کے طور پر بھی کام کر چکے۔

اِس وقت ایئر ہیڈکوارٹر میں ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف (آپریشنز) کے طور پرخدمات سرانجام دے رہے ہیں،انہیں ستارہ امتیاز(ملٹری) سے بھی نوازاجاچکاہے۔

نوجوانوں کی ڈی پیز اور اسٹیٹس پر پاک فضائیہ کی ویڈیوزاورتصاویر

ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد کی موثر اور مدلل پریس کانفرنسز نے نوجوانوں میں قومی جزبہ مزید ابھار دیا ہے۔

Advertisement

نوجوان اپنی وٹس اپ ڈی پیز اور اسٹیٹس پر پاک فضائیہ کی ویڈیوز و تصاویر لگارہے ہیں جبکہ  اورنگزیب احمد کو ایک  قومی ہیرو کے طور پرسمجھاجارہاہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک، دو جوان شہید
شہبازشریف کامحمد بن سلمان کوفون،سعودی سلامتی کے تحفظ کیلئے غیرمتزلزل حمایت کااعادہ
شہید میجر سیدمعیز عباس کون تھے؟ کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟
حکومتِ پاکستان کا کسانوں کے لیے ڈیجیٹل قرضوں کا اجراء
کشمیرمیں بھارتی جارحیت خطے کوایٹمی جنگ کی جانب دھکیل رہی ہے،عالمی امن انڈیکس
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارت کاری پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر