Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھریلو صارفین کیلیے خوشخبری، گیس میں بڑا ریلیف! لیکن کب؟ جانیے

Now Reading:

گھریلو صارفین کیلیے خوشخبری، گیس میں بڑا ریلیف! لیکن کب؟ جانیے
سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا

 اوگرا نے بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل این جی گیس کی قیمتوں میں کمی کے بعد درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔

اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے مئی 2025 کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے صارفین کو بڑا ریلیف ملے گا۔

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں 13.64 فیصد کمی کی گئی ہے، جب کہ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے لیے قیمت میں 12.51 فیصد کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں یہ کمی یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں: اوگرا کی غیرلائسنس یافتہ ایل پی جی باؤزرز کے لئے آخری وارننگ جاری

سوئی سدرن کے لیے مئی میں درآمدی ایل این جی کی نئی قیمت 10.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جو اپریل میں 12.59 ڈالر تھی۔ اس طرح فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 1.71 ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

Advertisement

سوئی نادرن کے لیے نئی قیمت 11.59 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جو اپریل میں 13.47 ڈالر تھی۔ یعنی فی ایم ایم بی ٹی یو 1.68 ڈالر کی کمی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران اسرائیل جنگ بندی، بین الاقوامی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں
ایران کے مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہلچل
بجٹ 2025-26؛ ٹویوٹا یارس اور کرولا آلٹس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، خریدار ہوشیار رہیں!
حکومت کا 36 ارب روپے کے نئے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
ای کامرس اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کے معاملات پر غور
سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی؛ بجٹ 2025-26 خاص اپڈیٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر