Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ہی واحد حل

Now Reading:

ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ہی واحد حل
ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی

ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی / فوٹو

ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ہی واحد حل ہے۔ایران پرحملہ اور شہری آبادی کوبراہ راست نشانہ بنانا عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

اسرائیلی حملوں میں  دانستہ طورپرمعصوم شہریوں بالخصوص بزرگ، بچوں اورخواتین کو نشانہ بنایاگیا۔ اسرائیل کے حملوں میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانابھارتی جارحیت کاہی تسلسل ہے۔

6 اور 7 مئی کو پاکستان کیخلاف بھارتی جارحیت میں یہی حکمت عملی نظرآئی تھی۔ بھارتی جارحیت  کے نشانے پر شہری املاک، مدارس اور مساجد تھے۔

پاکستان نے اپنے دفاع میں معرکہ حق کے دوران  منہ توڑ جواب دیا۔ ایک بڑے اور عسکری طور پر طاقتور دشمن، بھارت کو چند گھنٹوں میں منہ توڑ شکست دی۔

فیصلہ کن قیادت، پیشہ ورمسلح افواج اور عوام نے متحد ہو کر دشمن کو شکست دی۔ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی یہود اور ہنود کے گٹھ جوڑاورذہنیت کوعیاں کرتی ہے۔

Advertisement

مودی اور نیتن یاہو، جنگی جنون اور جارحانہ مذموم عزائم کے نمائندہ بن چکے ہیں۔ بھارت و اسرائیل کا اتحاد انسانیت، امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔

ہندوتوا اورصیہونی گٹھ جوڑ کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ناگزیرکیوں؟

ایسے میں بھارت اور اسرائیل کے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ہی واحد حل ہے۔

کیونکہ بھارت اب اسرائیل کے “آپریشن رائزنگ لائن” کا بڑی باریک بینی سے مشاہدہ کررہا ہے۔

دریں اثنااسرائیلی فضائی حملوں میں ایرانی جوہری اورفوجی اہداف کوبھی نشانہ بنایاجارہاہے۔

اسرائیلی آپریشن کامقصد ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کو ختم اورکلیدی انفرااسٹرکچرکوتباہ کرنا ہے۔

Advertisement

مودی ہزیمت چھپانے کےلئےکسی بھی حد تک جا سکتاہے

مودی ہزیمت چھپانے اورہندوتوا ایجنڈے کوآگے بڑھانے کیلیے اسی حکمتِ عملی پرعمل کرسکتا ہے۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت اسرائیلی حکمت عملی اپناتے ہوئے دوبارہ پاکستان کیخلاف جارحیت کرسکتاہے۔

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑکے خلاف مضبوط دفاعی حکمت عملی ہی واحد حل ہے۔ اس کےلئے فوری اور جامع حکمت عملی ضروری ہے۔

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑشیطانی اتحاد کی شکل اختیار کر چکا

بھارت اسرائیل گٹھ جوڑشیطانی اتحاد کی شکل اختیار کرچکاجو صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔

علاوہ ازیں کسی بھی بھارتی جارحیت کے جواب میں نتائج معرکہ حق سے مختلف نہیں ہونگے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں ایران پر حملے کے بعد اسی قسم کی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفانی بارشیں: ملک بھر کے شہروں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ٹیکس ریکوری نوٹس غیر قانونی قرار
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
جن کی کارکردگی صفر بٹا صفر ہے وہ نمبرپلیٹ پر سیاست کررہے ہیں، شرجیل میمن
پنجاب کے شہروں میں آج بھی بادل برسیں گے۔ پی ڈی ایم اے
علی پور: مدرسے کے 2 اساتذہ کی 4 کم عمر طلباء سے بدفعلی کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر