Advertisement

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے 4 ایجنٹ گرفتار

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے 4 ایجنٹ گرفتار

کراچی پولیس نے ایک اہم کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے 4 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی شعیب میمن نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ کراچی کے علاقے ملیر سے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے چار ایجنٹس کو گرفتار کیا گیا ہے، جن کا تعلق سجاول سے ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتارچاروں ملزمان ماہی گیر ہیں اور سجاول کے رہائشی ہیں، ملزمان چھینی گئی گاڑی میں سفر کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں: بھارت کا موساد سے تعلق: ایران کو اپنے اصل اتحادیوں پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے

ایس ایس پی شعیب میمن نے مزید بتایا کہ ملزمان سے 4 دستی بم، رائفل، پستول کے علاوہ حساس تنصیبات کی تصاویر، نقل و حرکت کے حوالے سے دستاویزات، وائرلیس سیٹ، دھماکا خیز مواد، اور ایک گاڑی برآمد کی گئی ہے ۔

Advertisement

حکام کے مطابق گرفتارایجنٹس حساس تنصیبات اور حساس نقل وحرکت کی اطلاع  دشمن کودیتےتھے، ملزمان کے خلاف جعلی سرگرمیوں اور جاسوسی کے الزام میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

ایس ایس پی شعیب میمن نے توقع ظاہر کی ہے کہ تحقیقات مزید شواہد سامنے لے کر آئیں گی، اور پکڑے گئے افراد کے نیٹ ورک کا مکمل سراغ لگایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version