Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی

Now Reading:

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو شکست دیدی

 

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں میانمار نے پاکستان کو ایک صفر سے ہرا دیا۔

پاکستان اور میانمار کے درمیان رنگون کے تھوونا فٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ برق رفتاری سے شروع ہوا، دونوں جانب سے اچھی مووز بنیں۔

میچ کے دوران  41ویں منٹ میں اسکوائر کے باہر پاکستانی کھلاڑی کے فاول کی صورت میں ہوم ٹیم کو گول کا ایک نادر موقع ملا جس پر تھن پینگ نے گول بنا کر میانمار کو ایک صفر کی برتری دلا دی۔

مزید پڑھیں: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائر کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

Advertisement

اس کے بعد کھیل میں تیزی آئی لیکن کوئی ٹیم مزید گول نہ کر سکی اور میانمار نے میچ صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا۔

یہ 1974 کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا فٹبال میچ تھا۔

واضح رہے کہ اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کے گروپ ای میں پاکستان ، میانمار کے ساتھ شام اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر کے پہلے میچ میں میانمار نے افغانستان کو شکست دی تھی جب کہ پاکستان کو شام کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ملتوی کرانے کی بھارتی کوششیں جاری، رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف
بھارتی انتہا پسند تنظیموں کی دھمکی کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ
پاکستان شاہینز کا دورہ انگلینڈ، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان
محسن نقوی کی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے پر مبارکباد
5 گیندوں پر 5 وکٹیں، کرٹس کیمپر نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی، ویڈیو دیکھیں
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے وارم اپ میچز، تین وینیوز کا انتخاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر