
روسی صدر ولادیمرپیوٹن/فوٹو
روسی صدر نے ترمپ کے ٹوئٹ کو عالمی امن کے لئے بڑی دھمکی قراردیدیا۔ اسرائیل ایران جنگ میں صورتحال کشیدہ ہونے پرروسی صدرولادیمرپیوٹن بھی خاموش نہ رہے۔
رسی صدر نے امریکی صدر کے ٹوئٹ کو ری ٹویٹ کیا اور ساتھ ہی لکھا۔ امریکی صدر کی دھمکی عالمی امن کے لئے بڑا خطرہ ہے ۔
واضح رہے کہ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی مداخلت پر دیگر عامی طاقتیں بھی خاموش نہ رہ پائیں۔
روسی صدر نے ترمپ کے ٹوئٹ کو عالمی امن کے لئے بڑی دھمکی قراردیدیا۔۔
قبل ازیں چینی وزارت خارجہ نے تہران خالی کرنے کے ٹرمپ کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قراردیاتھا۔
واضح رہے کہ چینی صدر بھی کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں ۔ انہوں نے اسرائیل ایران جنگ سے متعلق ایک ہی دن میں 2 بار ٹوئٹ کیے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News