
امریکی جریدے فوربز نے سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری کردی ۔
فوربز کے مطابق اسپین کے گالفر جون رام 102 ملین ڈالرز آمدن کے ساتھ فہرست میں سب سے ٹاپ پر ہیں جبکہ امریکا کے اسکاٹی شیفلر 97 ملین ڈالرز کی آمدن کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں: دنیا کے مشہور گولفرز کا آگسٹا نیشنل پارک میں پڑاؤ
رپورٹ کے مطابق شمالی آئرلینڈ کے روری میکلوری کا فہرست تیسرا نمبر ہے اور ان کی مجموعی آمد 84 ملین ڈالرز ہے۔
فوربز کے مطابق امریکا کے ٹائیگر ووڈ 55 ملین ڈالرز کے ساتھ فہرست میں چوتھے اورکولن موری کاوا 50 ملین ڈالرز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News