Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند برفانی چوٹی مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

Now Reading:

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند برفانی چوٹی مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی
پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند برفانی چوٹی مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کے 11ویں بلند ترین پہاڑ گیشربرم ون (Gasherbrum I) کو بغیر مصنوعی آکسیجن کے کامیابی سے سر کرلیا۔

یہ پہاڑ 8080 میٹر (26,509 فٹ) بلند ہے اور گلگت بلتستان کے بلند و بالا سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔

مزید پڑھیں: ایک اور پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا

گلگت سے تعلق رکھنے والے شاہ دولت اتوار کی صبح 11 بجے گیشر برم ون کے ٹاپ پر پہنچے تھے۔

گیشربرم ون کے بعد اب شاہ دولت براڈ پیک سر کرنے کی پیش قدمی شروع کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ شاہ دولت اس سے قبل کے ٹو، نانگا پربت اور گیشربرم ٹو بھی سر کر چکے ہیں۔

شاہ دولت کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی صلاحیتوں کا مظہر ہے بلکہ پاکستان کے بلند پایہ کوہ پیماؤں کی فہرست میں ایک اور فخر انگیز اضافہ بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر